بہنوں سے آج کی بات !


بہنوں سے آج کی بات !
الله کی قسم دل جلتا ہے جب مسلمان بہنیں اپنی تصویر اس سٹیٹس کے ساتهہ اپلوڈ کرتی ہیں "میں کیسی لگ رہی ہوں " ؟ / نا اسکی غیرت جاگتی ہے نا انکی غیرت جاگتی ہے جو بے غیرت دیوث مرد نیچے لکهتے ہیں ( ہینڈسم ، بیوٹی ، واوو، Love u . kia bachi he ) وغیرہ وغیرہ ------ الله کی قسم یہ مسلمانوں کا شیوہ تو نا تها ----
کہ بنت ہوا فہاشی کو فیشن کہے --- اور ابن آدم بیٹی کو (بچی یا مال ) کہے
افسوس افسوس صد افسوس اے بہن تو بهی شرم حیاء کر اگر ایسا کرتے موت آگئی تو بڑی مشکل ہو گی الله سب بہنوں کی عزت محفوظ فرمائے

Comments

Popular Posts