http://www.myquraan.com

Enjoy Islam - Free Islamic resources for every Muslim and non Muslim - quran whit urdu english end poshto audio mp3 islamic images.;;;;;;;;;;;;;;;;.http://www.holyquran.cf

Tuesday, December 24, 2013

بادشاہ نے ایک درویش سے کہا۔۔ ” مانگو کیا مانگتے ہو

بادشاہ نے ایک درویش سے کہا۔۔
” مانگو کیا مانگتے ہو؟" درویش نے اپنا کشکول آگے کردیا اور عاجزی سے بولا۔۔
” حضور! صرف میرا کشکول بھر دیں۔۔" بادشاہ نے فوراً اپنے گلے کے ہار اتارے انگوٹھیاں اتاریں جیب سے سونے چاندی کی اشرفیاں نکالیں اور درویش کے کشکول میں ڈال دیں لیکن کشکول بڑا تھا اور مال و متاع کم ۔۔ لہٰذا اس نے فوراً خزانے کے انچارج کو بلایا۔۔... انچارج ہیرے جواہرات کی بوری لے کر حاضر ہوا‘ بادشاہ نے پوری بوری الٹ دی لیکن جوں جوں جواہرات کشکول میں گرتے گئے کشکول بڑا ہوتا گیا۔۔ یہاں تک کہ تمام جواہرات غائب ہوگئے۔۔بادشاہ کو بے عزتی کا احساس ہوا اس نے خزانے کہ منہ کھول دیئے لیکن کشکول بھرنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔۔ خزانے کے بعد وزراء کی باری آئی. اس کے بعد درباریوں اور تجوریوں کی باری آئی‘ لیکن کشکول خالی کا خالی رہا۔۔ ایک ایک کر کے سارا شہر خالی ہوگیا لیکن کشکول خالی رہا۔۔ آخر بادشاہ ہار گیا درویش جیت گیا۔
درویش نے کشکول بادشاہ کے سامنے الٹایا‘ مسکرایا‘ سلام کیا اور واپس مڑ گیا. بادشاہ درویش کے پیچھے بھاگا اور ہاتھ باندھ کر عرض کیا۔۔
” حضور ! مجھے صرف اتنا بتادیں یہ کشکول کس چیز کا بنا ہوا ہے ؟" درویش مسکرایا اور کہا ۔۔
” اے نادان ! یہ خواہشات سے بنا ہوا کشکول ہے‘ جسے صرف قبر کی مٹی بھر سکتی ہے۔۔۔

Monday, December 23, 2013

آج آپ لوگوں کے سامنے ایک ایسی چیز لایا ہوں جو شاید آپ لوگوں نے پہلے نہ دیکھی ہو۔ آپ


السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

آج آپ لوگوں کے سامنے ایک ایسی چیز لایا ہوں
جو شاید آپ لوگوں نے پہلے نہ دیکھی ہو۔ آپ
اپنے Computer میں مختلف قاری حضرات کی آن
لائن تلاوت کا ریڈیو بنا سکتے ہیں۔

سب سے پہلے اپنے Desktop ہر Right Click کریں۔
New پر جائیں۔۔وہاں سے Shortcut پر کلک کریں
اب جو Window اوپن ہوئی ہے اس میں نیچے دیے گئے
کوڈز (Codes) میں سے ایک کوڈ کاپی کر یں اور Shortcut
والی Window میں پیسٹ کر دیں۔
اب Next پر کلک کریں ۔۔۔جو Window کھلی ہے وہاں جس
قاری کے ریڈیو کا کوڈ ہے ان قاری صاحب کا نام لکھ دیں۔
اور Finish پر کلک کر دیں۔۔
لیں جی آپ کا آن لائن تلاوت سننے کا ریڈیو بن گیا جو
کہ Desktop پر ہے۔۔ Double Click کریں اور تلاوت سنیں.

مختلف قاری حضرات کے ریڈیو کے کوڈز (Codes) یہ رہے

مختلف قرا کا مجموعہ
mms://50.22.223.13/radio
ٰٰ*************
ریڈیوقاری ماهر المعيقلی
mms://50.22.223.13/maher
ٰ ٰ*************
ریڈیو قاری احمد العجمی
mms://50.22.223.13/ajm
*************
ریڈیو قاری سعود الشريم
mms://50.22.223.13/shur
**************
ریڈیو قاری عبدالباسط عبدالصمد
mms://50.22.223.13/basit
************
ریڈیو قاری عبدالرحمن السديس
mms://50.22.223.13/sds
**************
ریڈیو قاری سعد الغامدی
mms://50.22.223.13/s_gmd
*************
ریڈیو قاری محمد صديق المنشاوی
mms://50.22.223.13/minsh
**************
ریڈیو قاری عبدالباسط عبدالصمد
mms://50.22.223.13/basit_mjwd
************
ریڈیو قاری مشاری العفاسی
mms://50.22.223.13/afs
*************
ریڈیو قاری خالد القحطانی
mms://50.22.223.13/qht
*********
ریڈیو قاری ناصر القطامی
mms://50.22.223.13/qtm
*********
ریڈیو قاری فارس عباد
mms://50.22.223.13/frs_a
**********
ریڈیو قاری ادريس ابكر
mms://50.22.223.13/abkr
************
ریڈیو قاری ياسر الدوسری
mms://50.22.223.13/yasser
**********
ریڈیو قاری شيخ ابو بكر الشاطری
mms://50.22.223.13/shatri

آپ سب ساتھیوں کے لئے خصوصی تحفہ

دعائیں میں یاد رکھئے گا، اور تجربہ کر کے یہاں ضرور
بتائیں کہ آپکے پاس یہ کام کیا یا نہیں۔

Friday, December 13, 2013

سوال و جواب سیکشن 5

ریکارڈ قایم کرنا

سوال و جواب سیکش4

naam k reh gaye muslman... Qiyamt ki nishani hai yeh

وطن کے تحفظ کی جنگ لڑنے والے مررہے ہیں آپ اب تو یقینا’’


مجھے ’’عبدالقادر ملا کی شہادت‘‘ پر انتظار ہے، ’’بلاول بھٹو کے تعزیتی کلمات کا، الطاف حسین کے مذمتی بیان کا، میاں صاحب کے اظہارِ افسوس کا، اے این پی کی جانب سے شہید کے لیے خراجِ تحسین کا، مجھے انتظار ہے ہر اس پارٹی ہر اس فرد کی جانب سے اظہارِ افسوس کا جو پچھلے دنوں ’’وطن عزیر کی محبت میں سرشار ہو ہو کر‘ جماعتِ اسلامی پر پابندی کےمطالبے کر رہا تھا‘‘ میں انتظار کروں گا ’’سلیم صافی کے پروگرام کا، مجھے امید ہے ان جیسا ’’ محبِ وطن صحافی‘‘ ضرور بنگلہ دیش میں پاکستان کے نام پر شہید ہونے والوں کے لیے آواز اٹھائے گا۔۔
اور سب سے زیادہ مجھے انتظار ہے ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے اظہارِ شرمندگی کا، آپ کے ساتھ وطن کے تحفظ کی جنگ لڑنے والے مررہے ہیں آپ اب تو یقینا’’ آپ کی طرف سے دو بول تعزیت کے ہی سہی ادا ہوں گے۔۔۔۔!!


جزاکم اللہ خیرا










اس کارخیر میں ہمارا ساتھ دیں۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے






نما ز کےا نتظا ر مین




sari awam pr lanat jis ny pml n ko vote dia

ایسا دھاگہ باندھنا کیا یہ جائز ہے







موت کا منظر

Tuesday, December 10, 2013

Best to Read the Quran






Listen to Quran
This is really as the title suggests listen to the Quran as you read the Ayats, there are no other pages to navigate to, just select the reciter, language and the chapter and you are good go. One thing it has is that I saw is there are additional english translations available and also an embed feature.

Search in the Quran Prayer Times For 6 Million Cities Worldwide



Search in the Quran
Search in the Quran:
in




Prayer Times For 6 Million Cities Worldwide
Country:

سوال و جواب سیکشن3

سوال و جواب سیکشن2

سوال و جواب سیکشن 1

سوال و جواب سیکشن


Islamic Names for Girls



Abia - Great
Abida - Worshipper
Abir, Abeer - Fragrance
Ablah, Abla' - Perfectly formed
Abra - Example, lesson
A'dab - Hope and need
Adara - Virgin
Adiba - Cultured, polite
Adila, Adilah, Adeela - Equal
Adiva - Pleasant, gentle
Afaf - Chaste, virtuous, decent, pure
Afifah - Chaste
Afra' - White
Ahd - Pledge, knowledge
Ahlam - Witty; one who has pleasant dreams; imaginative
A'idah, Aida - Visiting, returning; reward
Ain - Eye, thus "precious"
Aini - Spring, flower, source, choice
A'ishah, Aisha, Ayishah - Living, prosperous, youngest wife of the Prophet (pbuh)
Akilah - Intelligent, logical, one who reasons
Alhena - A ring; (A star in the constellation Gemini)
Alima - Wise
Alimah - Skilled in music or dance
Aliyyah, Aliah, A'lia - Exaulted, noble, highest social standing
Almas - Diamond
Aludra - Virgin
Alzubra - (A star in the constellation Leo)
Amal, A'mal, Amala - Hopes, aspirations
Amani - Wishes, aspirations
Amatullah - Female servant of Allah
Amber - Jewel
Aminah, Ameena - Trustworthy, faithful
Amineh - Faithful
Amirah, Ameera - Princess, leader
Amtullah - Female servant of Allah
Anan - Clouds
Anbar - Perfume, ambergris
Anisah - Close, intimate, good friend
Anwar - Rays of light
Ara - Opinions
Areebah - Witty, smart
Arub - Loving to her husband
Asima - Protector
Asiya - One who tends to the weak, one who heals
Asma' - Excellent, precious; daughter of Abu Bakr
Atifa - Affection, sympathy
Atiya - Gift
Ayah - Sign; distinct
Azhar - Flowers, blossoms
Azizah, Azeeza - Esteemed, precious, cherished
Azzah - Young, female gazelle


B



Badi'a - Unprecedented, admirable, unique
Badra - Full moon
Badriyyah - Resembling the full moon
Bahira, Baheera - Dazzling, brilliant
Bahiya - Beautiful, radiant
Balqis - Name of the Queen of Sheba
Banan - Delicate, finger tips
Baraka - White one

99 Names of Allah Asma ul Husna

"Allah! there is no god but He! To Him belongs the Most Beautiful Names." (Qur'an 20:8)

1. Ar-Rahman

  • The One who has plenty of mercy for the believers and the blasphemers in this world and especially for the believers in the hereafter.
  • The Most Merciful

2. Ar-Rahim

  • The One who has plenty of mercy for the believers.
  • The most Compassionate

Islamic Names for Boys


A
Aban - Old Arabic name
Abbas - Description of a lion
Abbud - Worshipper
Abbudin - Worshippers
Abdul, Abdel - Servant (of Allah)
Abdul-Alim - Servant of the Omniscient
Abdul-Aliyy - Servant of the Most High
Abdul-Azim - Servant of the Mighty
Abdul-Aziz - Servant of the Powerful One
Abdul-Bari - Servant of the Creator
Abdul-Basit - Servant of the Extender
Abdul-Fattah - Servant of the Opener (of the gates of sustenance)
Abdul-Ghaffar, Abdul-Ghafur - Servant of the Forgiver
Abdul-Hadi - Servant of the Guide
Abdul-Hafiz - Servant of the Protector
Abdul-Hakam - Servant of the Arbitrator
Abdul-Hakim - Servant of the Wise One
Abdul-Halim - Servant of the Mild, Patient One
Abdul-Hamid - Servant of the Praised One
Abdul-Haqq - Servant of the Truth
Abdul-Hasib - Servant of the Respected, Esteemed
Abdul-Jabbar - Servant of the Mighty
Abdul-Jalil - Servant of the Great, Revered One
Abdul-Karim - Servant of the Noble, Generous One
Abdul-Khaliq - Servant of the Creator
Abdul-Latif - Servant of the Kind One
Abdul-Malik - Servant of the Master (or King)
Abdul-Majid - Servant of the Glorious One
Abdul-Matin - Servant of the Firm, Strong
Abdul-Muhaimin - Servant of the Supervising, the Guardian, the Protector
Abdul-Mu'izz - Servant of the Giver of Might and Glory
Abdul-Mujib - Servant of the Responder
Abdul-Muta'al - Servant of the Most High
Abdul-Nasser - Servant of the Victorious One
Abdul-Nasir - Servant of the Helper, Protector
Abdul-Qadir - Servant of the Capable, Powerful
Abdul-Qahhar - Servant of the Subduer, the Almighty
Abdul-Quddus - Servant of the Most Holy
Abdul-Rafi - Servant of the One Who Raises, Elevates (intellect, esteem)
Abdul-Rahim - Servant of the Most Compassionate One
Abdul-Rahman - Servant of the Merciful One
Abdul-Rashid - Servant of the Rightly Guided One
Abdul-Ra'uf - Servant of the Most Merciful
Abdul-Razzaq - Servant of the Maintainer, the Provider
Abdul-Sabur - Servant of the Patient
Abdul-Salam - Servant of the Peace
Abdul-Samad - Servant of the Eternal
Abdul-Sami - Servant of the All-Hearing
Abdul-Shakur - Servant of the Most Thankful
Abdul-Tawwab - Servant of the Forgiver
Abdul-Wadud - Servant of the Loving
Abdul-Wahhab - Servant of the Giver
Abdul-Wahid - Servant of the One
Abdullah - Servant of God
Abu Bakr - Name of one of Muhammad's companions
Abu al Khayr - One who does good
Adel - Just
Adham - Black
Adnan - Proper name
Afif, Afeef - Chaste, modest
Ahmad, Ahmed - Most highly adored, or most praised; variation of the name "Muhammad"
Akil - Intelligent, thoughtful, one who uses reason
Akram - Most generous
Ala' - Nobility
Aladdin, Ala' al din - Nobility of faith
Ali, Aliyy - The highest, greatest, excellent, noble
Alim - Wise or learned
Altair - The flying eagle; also refers to a first magnitude star in the constellation Lyra
Amid - General
Amin, Ameen - Faithful, trustworthy
Amir, Ameer - Prince
Amjad - More glorious
Ammar - Builder, constructor
Amr - Old Arabic name
Anis - Close friend
Anwar - Light
Arfan - Gratitude
Arif - Corporal; aquainted, knowledgable
Asad - Lion
Asadel - Most prosperous one
Ashraf - Most honorable
Asif - Forgiveness
Asim - Protector, defender
Aswad - Black
Ata - Gift

Tuesday, November 19, 2013

انتہایَ خلوص اور عقیدت سے دیکھیں۔









American Doctor’s start believing on Quran Majeed

According to the news, the American scientists accepting the concept of Quran Paak have said that the man was sent from heavens and there is a life after death.
An American Physiologist has stated in his research report that the Man has not been originated on earth, he has came from some other place; planet or heavens. He has stated many examples and proofs regarding this research in his report. This research is already stated in the Holy book Quran Majeed which id 100% true without any doubt.
The American scientists translated the Quranic verses regarding the creation of Human kind, they got inspired and decided to conduct research on this topic.
American scientists researched for 10 years on it and ultimately they ended up with the result that all the other creatures present on this planet are originated from earth but the Humans have come from some other place.

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل کی روح پرور تقریب


مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل کی روح پرور تقریب

Nuclear attack Plan on the Masjid ul Haram !


دوران تلاوت ایسا منظر شاید آپ نےکبهی نہ دیکها ہو گا دوستو! آپ نےبڑے بڑےقراء کی تلاوت سنی ہوگی لیکن دوران تلاوت ایسا منظر شاید آپ نےکبهی نہ دیکها ہو گا

Thursday, November 7, 2013

اسلامی تاریخ کاایک عجیب وغریب واقعہ


اسلامی تاریخ کاایک عجیب وغریب واقعہ

مدینہ میں ایک حمام (غسل خانہ )تھا۔جس میں مردہ عورتوں کو نہلایاجاتاتھااوران کی تجہیزوتکفین کی جاتی تھی۔ایک مرتبہ اس میں ایک خاتون جس کاانتقال ہوچکاتھا۔نہلانے کیلئے لایاگیا۔اس کو غسل دیاجارہا تھا ۔کہ ایک عورت نے اس مردہ خاتون کو برابھلاکہتے ہوئے کہا۔انک زانیۃ توبدکار ہے اوراس کے کمر سے نیچے ایک لتڑماڑا۔لیکن اس برابھلاکہنے والی اورمردہ عورت کو مارنے والی عورت کاہاتھ جہاں اس نے ماراتھاچپک گیا۔عورتوں نے بہت کوشش اورتدبیر کی لیکن

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا آخری خطبہ

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا آخری خطبہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
خلیفہ ثالث حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مجمع کے اندر جو آخری بیان فرمایا اس میں مندرجہ ذیل کلمات ارشاد فرمائے: ’’ اللہ تعالیٰ نے تمہیں دنیا اس لیے دی ہے کہ تم اس کے ذریعہ سے آخرت حاصل کرو‘ اس لیے نہیں دی کہ تم اسی کے ہوجاؤ‘ دنیا فنا ہونے والی ہے اور آخرت ہمیشہ باقی رہنے والی ہے نہ تو فانی دنیا کی وجہ سے

Monday, November 4, 2013

پہلا سوال یہ ہے کہ خدا سے پہلے کون تھا‘ دوسرا سوال یہ ہے کہ خدا کا رخ کس طرف ہے اور تیسرا سوال خدا اس وقت کیاکررہا ہے


اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کا دربار آراستہ ہے کہ ایک رومی راہب (عبادت گزار) دربار میں حاضر ہوتا ہے اور کہتا ہے میرے ذہن میں چند سوالات ہیں کئی یہودیوں اور عیسائیوں سے میں نے اس کے جوابات طلب کیے لیکن مجھے کوئی مطمئن نہ کرسکا اب میں مسلمانوںکے پاس آیا ہوں۔ پہلا سوال یہ ہے کہ خدا سے پہلے کون تھا‘ دوسرا سوال یہ ہے کہ خدا کا رخ کس طرف ہے اور تیسرا سوال خدا اس وقت کیاکررہا ہے…؟؟؟
کسی نے بادشاہ سے کہا کہ ان کا جواب صرف ایک شخص دے سکتا ہے جو کوفہ میں رہتا ہے۔ کوفہ کے اس نوجوان کو بلایا گیا دربار خلافت میں ہرشخص حیران تھا کہ رومی راہب کو یہ نوجوان کیا جواب دیتے ہیں۔ رومی راہب اس وقت بادشاہ کی بائیں جانب سراپا تکبر بنا بیٹھا تھا کہ اسی اثناء میں کوفی نوجوان بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوئے اور

. ایک دفعہ انہوں نے دیکھا کہ ندی میں ایک سیب بہتا ہوا آرہا ہے..


"گیلان" کے قصبے میں ایک خداپرست ولی کامل حضرت ابوصالح موسیٰ رحمۃ اللہ علیہ رہتے تھے.. ایک دفعہ انہوں نے دیکھا کہ ندی میں ایک سیب بہتا ہوا آرہا ہے.. چنانچہ انہوں نے اسے نکال کر کھالیا.. فوراً خیال آیا کہ باغ کے مالک سے اجازت لیے بغیر مجھے سیب کھانے کا حق نہیں تھا.. سخت پشیمان ہوئے.. باغ کے مالک حضرت عبداللہ صومعی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور معافی طلب ہوئے..

حضرت عبداللہ صومعی رحمۃ اللہ علیہ اس نوجوان کا زہد و اتقا دیکھ کر حیران رہ گئے.. ان کا حسب نسب دریافت کیا.. کچھ دیر تامل کیا ' اس کے بعد فرمایا.. " میں اس وقت تک تمہیں معاف نہیں کروں گا جب تک میری ایک شرط پوری

تم کو معلوم ہے یہ امیر المومنین عمر ہمارا غلام ہے


فرمایا ایک دن حضرت امیر المومنین سیدنا عمر فاروق (رضی للہ تعالیٰ عنہ) ممبر پر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے تو حضرت حسین (رض) نے حضرت عبد الله ابن عمر (رض) سے کہا عبد الله تم کو معلوم ہے یہ امیر المومنین عمر ہمارا غلام ہے
حضرت عبد الله ابن عمر (رض) کو یہ بات کافی ناگوار گزری اور بطور شکایت

..... اللہ پر يقين . ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔

۔۔..... اللہ پر يقين .....۔۔

ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔ راستے میں دریاعبور کرنا پڑتا تھا۔ آدمی نے ایک کشتی کا انتظام کیا اور وہ دونوں دریا عبور کرنے لگے۔ کشتی بیچ دریا پہنچی ہی تھی کی دریا میں طوفان آ گیا۔

اس صورتحال میں بیوی کا خوف سے برا حال ھو گیالیکن آدمی ایسے اطمینان سے بیٹھا رھاجیسے کچھ غیرمعمولی ہو رہا ہی نہیں۔ یہ دیکھ کر بیوی کو حیرت ہوئی وہ غصے سے چلا اٹھی۔

آپکو نظر نہیں آ رہا۔ طوفان کشتی کو ڈبونے لگا ہے۔ ہماری موت سر پر ہے اور آپ اطمینان

Friday, November 1, 2013

سچا مسلمان کون ہوتا ھے


کئی سال پہلے میں جس آفس میں جاب کرتا تھا وہاں کا ماحول کافی ویسٹرن تھا۔ لڑکے لڑکیاں بہت فرینک تھے اور ہر ایک کے کمپیوٹر کے ساتھ سپیکرز اٹیچڈ تھے چنانچہ ہال میں ہر وقت وہاں لڑکے لڑکیوں کے قہقہوں اور میوزک کے آوازیں گونجا کرتیں۔ 
ایک دن ہمارے ایک بہت بڑے کلائینٹ کا ایک نیا پراجیکٹ شروع ہوا جس کیلئے ہمیں عارضی بنیادوں پر ایک مکینیکل انجینئر کی ضرورت پڑی جو ہماری کمپنی کی ایک دوسری برانچ میں جاب

Thursday, October 24, 2013

Maa ka maqam- ماں کا مقام


ايسي ویڈیو جو شيئر کرنے پر مجبور کردے... -


سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله


Tuesday, October 22, 2013

786

سوال۔ کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ جواب۔ پہلی بات یہ کہ یہ طریقہ ہم کو قرآن و سنت سے کہیں بھی نہیں ملتا بلکہ اس کی کڑیاں کہیں اور جاکر ملتی ہیں مثلا ہندو مت مجوسی اور یہودیت میں اسلام کا اس سے کوئی واسطہ نہیں ہےاور ہم لوگ ہیں کہ بلا سوچے سمجھے جس نے جو بات کر دی اُس کی تقلید شروع کر دی اور میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ میری باتوں کی بھی تحقیق کیجیئے گا۔اور اگر میں غلط ہوا تو ان شاء اللہ اپنی اصلاح کروں گا۔ بعض لوگ کہتے ہیں ہم اس لیے ایسا لکھتے ہیں کہ کہیں بسم اللہ کی بے ادبی نہ ہو جائے۔ میرا ان لوگوں سے پہلا سوال یہ ہے کہ بسم اللہ کے ادب کا لحاض نبی ﷺاور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سےزیادہ کوئی کر سکتا ہے؟ بلکل نہیں کر سکتا تو آپ علیہ السلام نے جب غیر مسلموں کو دعوتی خط لکھے تو آپ علیہ السلام نے پوری بسم اللہ ہی لکھی تھی نہ کہ آدہی اور نہ ہی اس

Thursday, October 17, 2013

ایک شخص نے لوگوں کو کسی درخت کی پوجا کرتے دیکھا تو غصہ سے بے قابو ھوگیا


ایک شخص نے لوگوں کو کسی درخت کی پوجا کرتے دیکھا تو غصہ سے بے قابو ھوگیا اور گھر سے کلہاڑی لی اور گدھے پر سوار ھو کر اس درخت کو کاٹنے کی نیت سے روانہ ھوا..
راستے میں شیطان سے ملاقات ھوگئی.. شیطان پوچھنے لگا.. " حضرت کہاں تشریف لے جارھے ھیں..؟ " 
ان صاحب نےجواب دیا.. " لوگ ایک درخت کی پوجا کرتے ھیں اور میں نے اس کو جڑ سے کاٹنے کا اراد٥ کرلیا ھے.. "
شیطان نے کہا.. " آپ کہاں جھگڑے میں پڑتے ھیں.. جو مردود اس کی پوجا کرتے ھیں خود ھی بھگتیں گے.. "
بڑھتے بڑھتے دونوں میں جھگڑا ھونے لگا اور تین مرتبہ مار پیٹ ھوئی.. لیکن شیطان پر و٥ شخص ھر مرتبہ غالب آیا.. 
جب شیطان نے سمجھ لیا کہ یہ شخص یوں قابو میں آنے والا نہیں تو ایک دوسری چال چلی اور کہنے لگا.. "

Live Female Caller Blasts Pakistani Media For Promoting Endian and Western Culture.


Live Female Caller Blasts Pakistani Media For Promoting Endian and Western Culture.


Tuesday, October 15, 2013

Happy Eid for you and your Family, spend time with them!!

شیعہ کی عبادت دھوم دھڑکے کے ساتھ۔۔


شیعہ کی عبادت دھوم دھڑکے کے ساتھ۔۔ دوستو۔۔ شیعوں کی یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت ہنسی آی، اُنکی جہالت پر بھی افسوس ہوا کہ یہ کونسی عبادت ہے جوکہ دھوم دھڑکے کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسلیے تو ہم کہتے ہیں کہ شیعہ مذہب کاینات کا غلیظ ترین مذہب ہے۔ دُنیا میں بھی شیعوں پر عذاب اور آخرت میں تو ہوگا ہی۔۔ ویڈیو دیکھیں اور شیر کریں۔۔شکریہ۔۔

اونٹ نحر کرنے کا سنت طریقہ آپکا ایک شیئر صدقہ جاریہ بن سکتا ہے


Friday, October 11, 2013

ایک عورت کہتی ہے کہ میرا خاوند کسی وجہ سے لمبی مدت کیلئے غائب ہو گیا

ایک عورت کہتی ہے کہ میرا خاوند کسی وجہ سے لمبی مدت کیلئے غائب ہو گیا۔ اُس وقت میں ایک کم عمر بچی کی ماں بھی تھی جبکہ میرا ضعیف العمر باپ بھی ہمارے ساتھ ہی رہتا تھا۔ ہماری غربت اور مُفلسی اپنی انتہا کو تھی اور اکثر اوقات ہمارے گھر میں کھانے کیلئے کُچھ نہیں ہوتا تھا، اگر دوپہر کو کُچھ کھالیتے تو رات کو بھوکا سونا پڑتاتھا۔ صبر کے ساتھ ہم ہر حال میں اللہ کا شُکر ادا کرتے تھے۔
ایک رات کو تو بھوک اور افلاس نے ہمارا وہ امتحان لیا جو اس سے پہلے کبھی نہیں لیا تھا۔ میری بیٹی کو شدید بُخار نے آ لیا۔ بچی کی بُخار اور بھوک سے بنی حالت سے مُجھے اپنی اور اپنے والد کی بھوک بھول گئی۔ ایسی بے کسی اور لاچاری تو کبھی نہ دیکھی تھی، بے قراری حد سے بڑھی تو مجھے اللہ تبارک و تعالٰی کا یہ قول یاد آ گیا: أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ- بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے جب وہ اُس سے دُعا کرتا ہے اور