http://www.myquraan.com

Enjoy Islam - Free Islamic resources for every Muslim and non Muslim - quran whit urdu english end poshto audio mp3 islamic images.;;;;;;;;;;;;;;;;.http://www.holyquran.cf

Monday, February 17, 2014

یہ قرآنِ مجید کسی انسان کا کام نہیں۔

1977میں گیری میلر (Gary Miller) جو ٹورنٹو یونیورسٹی میں ماہر علمِ ریاضی اور منطق کے لیکچرار ہیں ، اور کینڈا کے ایک سرگرم مبلغ ہیں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عیسائیت کی عظیم خدمت کرنے کے لئے قرآن ِمجید کی سائنسی اور تاریخی غلطیوں کو دنیا کے سامنے لائیں گے ، جو اس کےمبلغ پیرو کاروں کی مدد کرے تاکہ مسلمانوں کو عیسایئت کی طرف لایا جا سکے ۔

تاہم نتیجہ اس کے بالکل برعکس تھا میلر کی دستاویز جائز تھیں
اور تشریح اور ملاحظات مثبت تھے ۔ مسلمانوں سے بھی اچھے جو وہ قرآنِ مجید کے متعلق دے سکتے تھے ۔ اس نے قرآنِ مجید کو بالکل ایسا ہی لیا جیسا ہونا چاہیئے تھا ،اور ان کا نتیجہ یہ تھا کہ:
یہ قرآنِ مجید کسی انسان کا کام نہیں۔

پروفیسر گیری میلر کے لئے بڑا مسئلہ قرآنِ مجید کی بہت سی آیات کی بناوٹ تھی جو اسے چیلنج کر رہی تھیں للکار رہی تھیں مثلاً:

تمہارے دوست تو صرف اللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے

إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ
Verily, your Wali (Protector or Helper) is Allah, His Messenger, and the believers, - those who perform As-Salat (Iqamat-as-Salat), and give Zakat, and they bow down (submit themselves with obedience to Allah in prayer).
تمہارے دوست تو صرف اللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے، جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکاۃ دیتے ہیں اور وہ رکوع کرنے والے ہیں۔
[Al-Quran 5:55]

اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے



عن ابن عمر عن النبي صلی الله عليه وسلم قال بني الإسلام علی خمس علی أن يعبد الله ويکفر بما دونه وإقام الصلاة وإيتا الزکاة وحج البيت وصوم رمضان
It was narrated from Ibn Umar (r.a) that the Prophet (pbuh) said: “Islam is built on five (pillars): Worshipping Allah and denying all others (worshipped) beside Him, establishing the Salat (prayer), paying the Zakat, going to pilgrimage to the House (the Kaabah) and fasting (during the month of) Ramadan.”
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے : اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا اور اس کے علاوہ ہر چیز کی عبادت سے انکار کرنا، پابندی سے نماز پڑھنا، زکوة ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
[Sahih Muslim, the book of Faith, Hadith: 112]

میں آپ سے محبت رکھتا ہوں اور درود پاک کی کثرت کرتا ہوں۔

امیر المومنین سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی خلافت کے زمانہ میں ایک مالدار آدمی جس کا کردار اچھا نہیں تھا لیکن اسے درود پاک پڑھنے کا شوق بڑا تھا۔ جب اس کا آخری وقت آیا اور جانکنی کی حالت طاری ہوئی تو اس کا چہرہ سیاہ ہو گیا۔ اس نے اسی حالت میں ندا دی۔ “اے اللہ عزوجل کے محبوب صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ! میں آپ سے محبت رکھتا ہوں اور درود پاک کی کثرت کرتا ہوں۔“ ابھی اس نے یہ ندا پوری بھی نہ کی تھی کہ اچانک ایک پرندہ آسمان سے نازل ہوا اور اس نے اپنا پَر اس قریب المرگ آدمی کے چہرہ پر پھیر دیا۔ فوراً اس کا چہرہ چمک اٹھا اور کستوری کی سی خوشبو مہک گئی اور وہ کلمہ طیبہ پڑھتا ہوا دنیا سے رخصت ہو گیا۔
اور پھر جب تجہیز و تکفین ہو جانے کے بعد اسے لحد میں رکھا گیا تو ہاتف سے آواز سنی، “ہم نے اس بندے کو قبر میں رکھنے سے پہلے ہی کفایت کی اور اس درود پاک نے جو یہ میرے حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم پر پڑھا کرتا تھا، اسے قبر سے اٹھا کر جنت میں پہنچا دیا ہے۔“
یہ سن کر لوگ بہت متعجب ہوئے اور پھر جب رات ہوئی تو کسی نے دیکھا کہ،وہ زمین و آسمان کے درمیان وہ چل رہا ہے اور درود پاک پڑھ رہا ہے۔
(درۃ الناصحین ۔ ص 172)

میں نے سنا کہ اللہ تعالی ایک مومن کو اپنے قریب بلائے گا

ایک شخص نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچها:
مومن کی جو سرگوشی قیامت کے دن اللہ تعالی سے ہوگی، اس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے؟
آپ نے فرمایا: رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے سنا کہ اللہ تعالی ایک مومن کو اپنے قریب بلائے گا اور لوگوں سے اسے پردے میں کرے گا، اور اس سے اس کے گناہوں کا اقرار کرائے گا. اور پوچهے گا: یاد ہے فلاں گناہ تو نے کیا تها؟ فلاں کیا تها؟
یہ اقرار کرتا چلا جائے گا اور دل دهڑک رہا ہوگا کہ اب ہلاک ہوا، اب ہوا، اتنے میں اللہ تعالی فرمائے گا:
دیکھ! دنیا میں، میں نے ان گناہوں کی پردہ پوشی کی اور آج ان گناہوں کو معاف کرتا ہوں. پهر اسے اس کی نیکیوں کا اعمال نامہ دیا جائے گا...
(تفسیر ابن کثیر : 382/1)

پانی ســــــے ڈر کر اُس نــــــے رونا دھونا شروع کردی

ایک بارشاہ ایک غلام کــــــے ساتھ کشتی میں سوار ھوا.. غلام نے کبھی دریا نہیں دیکھا تھا اور نہ ھی کشتی میں سوار ھوا تھا.. پانی ســــــے ڈر کر اُس نــــــے رونا دھونا شروع کردیا..

بادشاہ کو غلام کا رونا دھونا ناگوار گزرا..

کشتی میں ایک دانا شخص سوار تھا جو بادشاہ ســــــے بولا.. " آپ حکم دیں تو میں اســــــے خاموش کروا سکتا ھوں.. "

بادشاہ نــــــے کہا.. " بڑی مہربانی ھوگی.. "

دانا کــــــے کہنــــــے پر لوگوں نــــــے غلام کو اُٹھا کر دریا میں پھینک دیا.. چند غوطــــــے کھانــــــے کــــــے بعد غلام کو دریا ســــــے باھر نکال لیا گیا.. باھر آنــــــے کــــــے بعد وہ خاموشی ســــــے ایک کونــــــے میں بیٹھ گیا اور اُس کو سکون ھو گیا..

بادشاہ کو تعجب ھوا.. دانا ســــــے دریافت کیا کہ اس میں کیا حکمت تھی..

جواب ملا.. " غلام نــــــے اس ســــــے قبل ڈوبنــــــے کی تکلیف نہیں اُٹھائی تھی اور کشتی میں محفوظ رھنــــــے کی قدر ســــــے ناواقف تھا..

آرام کی قدر وھی کرتا ھــــــے جو کسی مصیبت میں پھنس جائــــــے..!!

ایک بدکار عورت نــــــے آپ کــــــے منہ پر راکھ پھینک دی.

حضرت بابزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ بہت بڑــــــے اللہ والــــــے تھــــــے.. ایک دفعہ آپ اپنــــــے کچھ مریدوں کــــــے ساتھ کہیں جا رھــــــے تھــــــے کہ ایک بدکار عورت نــــــے آپ کــــــے منہ پر راکھ پھینک دی.. آپ کــــــے منہ ســــــے نکلا.. " الحمدللہ "

مریدین کو اس عورت پر بہت غصہ آیا اور انہوں نــــــے عرض کیا.. " حضرت آپ حکم دیں تو ابھی اس عورت کی پٹائی کردیں.. اس کو اس گستاخی کی جرات کیســــــے ھوئی.. "

آپ نــــــے فرمایا.. " اگر تم لوگ صبر ســــــے کام نہیں لــــــے سکتــــــے تو میرا ساتھ چھوڑ دو.. اللہ والوں کا راستہ تو صبر کا راستہ ھــــــے.. "

مریدوں نــــــے پوچھا.. " حضرت ! آپ نــــــے الحمدللہ کیوں کہا تھا.. اس کی کیا وجہ تھی.. "

حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ نــــــے فرمایا.. " الحمدللہ اس بات پر کہا کہ جو سر اپنــــــے گناھوں کی وجہ ســــــے آگ برسنــــــے کــــــے قابل تھا اللہ نــــــے کتنا کرم کیا کہ اس پر صرف راکھ ھی پھینکی گئی..

لہٰذا میں نــــــے اللہ کا شکر ادا کیا کہ ائــــــے اللہ ! ان چھوٹی چھوٹی پریشانیوں کی وجہ ســــــے ھمارا کام بن جائــــــے اور ھمیں قیامت کــــــے دن کی بڑی پریشانی ســــــے بچا لینا..

Sunday, February 16, 2014

بھینس کا دودھ کیسے بنتا ہے قران اور سائینس ۔ worldislam channel

بھینس کا دودھ کیسے بنتا ہے قران اور سائینس ۔

بھینس کا دودھ کیسے بنتا ہے قران اور سائینس ۔

Saturday, February 15, 2014

Learn How to Pray in Arabic (Muslim prayers)


Arab Academy - The Fastest Way To Learn Arabic - how to perform prayers in Islam

hajj-and-umrah

This is a flash demo introducing you to the basic rituals of the Hajj pilgrimage.

Arab Academy - The Fastest Way To Learn Arabic - basic rituals of the Hajj pilgrimage

Asmaa'u Allah Al-Hosna أسماء الله الحسنى


Arab Academy - The Fastest Way To Learn Arabic - Learn Arabic English translation of 99 names of Allah 

Asmaa'u Allah Al-Hosna

أسماء الله الحسنى

#ArabicEnglish translation of 99 names of AllahAsmaa'u Allah Al-Hosna
1اللهThe Greatest NameAllah
2الرحمنThe All-CompassionateAr-Rahman
3الرحيمThe All-MercifulAr-Rahim
4الملكThe Absolute RulerAl-Malik
5القدوسThe Pure OneAl-Quddus
6السلامThe Source of PeaceAs-Salam
7المؤمنThe Inspirer of FaithAl-Mu'min
8المهيمنThe GuardianAl-Muhaymin
9العزيزThe VictoriousAl-Aziz
10الجبارThe CompellerAl-Jabbar
11المتكبرThe GreatestAl-Mutakabbir
12الخالقThe CreatorAl-Khaliq
13البارئThe Maker of OrderAl-Bari'
14المصورThe Shaper of BeautyAl-Musawwir
15الغفارThe ForgivingAl-Ghaffar
16القهارThe SubduerAl-Qahhar
17الوهابThe Giver of AllAl-Wahhab
18الرزاقThe SustainerAr-Razzaq
19الفتاحThe OpenerAl-Fattah
20العليمThe Knower of AllAl-`Alim
21القابضThe ConstrictorAl-Qabid
22الباسطThe RelieverAl-Basit
23الخافضThe AbaserAl-Khafid
24الرافعThe ExalterAr-Rafi
25المعزThe Bestower of HonorsAl-Mu'izz
26المذلThe HumiliatorAl-Mudhill
27السميعThe Hearer of AllAs-Sami
28البصيرThe Seer of AllAl-Basir
29الحكمThe JudgeAl-Hakam
30العدلThe JustAl-`Adl
31اللطيفThe Subtle OneAl-Latif
32الخبيرThe All-AwareAl-Khabir
33الحليمThe ForbearingAl-Halim
34العظيمThe MagnificentAl-Azim
35الغفورThe Forgiver and Hider of FaultsAl-Ghafur
36الشكورThe Rewarder of ThankfulnessAsh-Shakur
37العليThe HighestAl-Ali
38الكبيرThe GreatestAl-Kabir
39الحفيظThe PreserverAl-Hafiz
40المقيتThe NourisherAl-Muqit
41الحسيبThe AccounterAl-Hasib
42الجليلThe MightyAl-Jalil
43الكريمThe GenerousAl-Karim
44الرقيبThe Watchful OneAr-Raqib
45المجيبThe Responder to PrayerAl-Mujib
46الواسعThe All-ComprehendingAl-Wasi
47الحكيمThe Perfectly WiseAl-Hakim
48الودودThe Loving OneAl-Wadud
49المجيدThe Majestic OneAl-Majid
50الباعثThe ResurrectorAl-Ba'ith
51الشهيدThe WitnessAsh-Shahid
52الحقThe TruthAl-Haqq
53الوكيلThe TrusteeAl-Wakil
54القوىThe Possessor of All StrengthAl-Qawiyy
55المتينThe Forceful OneAl-Matin
56الوليThe GovernorAl-Waliyy
57الحميدThe Praised OneAl-Hamid
58المحصىThe AppraiserAl-Muhsi
59المبدئThe OriginatorAl-Mubdi'
60المعيدThe RestorerAl-Mu'id
61المحييThe Giver of LifeAl-Muhyi
62المميتThe Taker of LifeAl-Mumit
63الحيThe Ever Living OneAl-Hayy
64القيومThe Self-Existing OneAl-Qayyum
65الواجدThe FinderAl-Wajid
66الماجدThe GloriousAl-Majid
67الواحدThe One, the All Inclusive, The IndivisibleAl-Wahid
68الصمدThe Satisfier of All NeedsAs-Samad
69القادرThe All PowerfulAl-Qadir
70المقتدرThe Creator of All PowerAl-Muqtadir
71المقدمThe ExpediterAl-Muqaddim
72المؤخرThe DelayerAl-Mu'akhkhir
73الأولThe FirstAl-Awwal
74الآخرThe LastAl-Akhir
75الظاهرThe Manifest OneAz-Zahir
76الباطنThe Hidden OneAl-Batin
77الواليThe Protecting FriendAl-Wali
78المتعالThe Supreme OneAl-Muta'ali
79البرThe Doer of GoodAl-Barr
80التوابThe Guide to RepentanceAt-Tawwab
81المنتقمThe AvengerAl-Muntaqim
82العفوThe ForgiverAl-'Afuww
83الرؤوفThe ClementAr-Ra'uf
84مالك الملكThe Owner of AllMalik-al-Mulk
85ذو الجلال و الإكرامThe Lord of Majesty and BountyDhu-al-Jalal wa-al-Ikram
86المقسطThe Equitable OneAl-Muqsit
87الجامعThe GathererAl-Jami'
88الغنيThe Rich OneAl-Ghani
89المغنيThe EnricherAl-Mughni
90المانعThe Preventer of HarmAl-Mani'
91الضارThe Creator of The HarmfulAd-Darr
92النافعThe Creator of GoodAn-Nafi'
93النورThe LightAn-Nur
94الهاديThe GuideAl-Hadi
95البديعThe OriginatorAl-Badi
96الباقيThe Everlasting OneAl-Baqi
97الوارثThe Inheritor of AllAl-Warith
98الرشيدThe Righteous TeacherAr-Rashid
99الصبورThe Patient OneAs-Sabur

Asma al-Husna - The Most Beautiful Names of God - the 99 Names Of Allah - Translation of the 99 Names of Allah - The 99 Names Of Allah - ALLAH الله - Al Rahman الرحمن - The All Beneficent Al Rahim الرحيم - The Most Merciful - Al Malik المالك