بچہ ماں کےپیٹ میں کیسے بنتا ہے۔ قران کی آیات اور سائنس کی تصدیق

بچہ ماں کےپیٹ میں کیسے بنتا ہے۔ قران کی آیات اور سائنس کی تصدیق الله اکبر ایسی ویڈیو آپ نے آج تک نہیں دیکھی ہوگی ایمان افروز ویڈیو ہے سبحان الله خوب شیر کریں بچے کی پیدائش کے مراحل قران کی روشنی میں اور سائنس کی تصدیق الله اکبر یہ ویڈیو دیکھ کے آپکا ایمان تازہ ہوجائیگا ۔ الله کی شان بہت بابرکت والی ہے کہ کس طرح بچے کو ماں کے پیٹ میں افزائش کرتا ہے اور اسکو رزق دیتا ہے اور زندہ رکھتا ہے اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔ پلیز ویڈیو خوب شیر کریں الله آپکو مجھے ایمان کی دولت سے نوازے آمین

Comments