ALLAH THE ONLY ARTIST

ALLAH THE ONLY ARTIST

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ 
For without doubt in the remembrance of Allah do hearts find satisfaction
سُبْحَان اللهِ وَ الْحَمْدُ لِلّهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا اللّهُ وَ اللّهُ اَكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّة ِ الَّا بِاللّهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم

سُبْحَان اللهِ وَ الْحَمْدُ لِلّهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا اللّهُ وَ اللّهُ اَكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّة ِ الَّا بِاللّهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم

سُبْحَان اللهِ وَ الْحَمْدُ لِلّهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا اللّهُ وَ اللّهُ اَكْبَرُ 
وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّة ِ الَّا بِاللّهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم



جب رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم کسی فرقہ سے تعلق نہیں رکھتے تھے، صحابہ کرام بشمول اہل بیت رضوان اللہ علیہم مجمعین کسی فرقہ سے تعلق نہیں رکھتے تھے تو ہمیں کیا ہو گیا ہے کہ ٹھونک بجا کر اہل سنت ولجماعت، سلفی، دیوبندی، اہل حریث، شیعہ، اور حنفی، مالکی، شافعی بنے پھرتے ہیں۔ کیا ایسا کرتے ہوئے ہم اللہ کے نازل کردہ اصولوں اور رسول صلى الله عليه وآله وسلم کے ارشادات و ہدایات کی خلاف ورزی نہیں کر رہے اور وہ بھی کھلم کھلا.........تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ یہ وقت بڑا نازک ہے اس وقت پاکستان اور اسلام کے دشمن ہمیں آپس میں لڑا کر مزید انتشار اور تفرقہ پھیلانا چاہتے ہیں اس وقت ہمیں ایک ہونا چاہیے ۔تو اس ویڈیو میں مولانا نے فرقہ بندی سے روکا ہے نہ کہ کسی اور چیز سے ۔۔۔۔۔اگر ہم اسی طرح لڑتے رہے تو خدا نخواستہ پتہ نہیں پھر کیا ہو گا ۔۔۔۔۔یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔۔۔۔برائے مہربانی کوئی فضول بحث نہ کرے۔۔۔جزاک اللہ

Comments